علحدگی پسند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ لوگ جو اپنے علاقے یا صوبے کو ملک سے الگ کرنے کے خواہش مند ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ لوگ جو اپنے علاقے یا صوبے کو ملک سے الگ کرنے کے خواہش مند ہوں۔